• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی کا جسد خاکی 10 روز بعد ورثاء کے حوالے

ہفتہ 29-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6986
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے 19 اپریل کو شہید کیے گئے ایک فلسطینی نوجوان کا جسد خاکی گذشتہ روز بیت المقدس میں اس کے ورثاء کے حوالے کیا جس کے بعد آج اس کی تدفین کی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی حکام نے شہید صہیب مشاہرہ کا جسد خاکی بیت المقدس میں الشیخ سعد قصبے میں لایا گیا جہاں اس کے ورثاء کے حوالے کیا گیا۔

انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ شہید فلسطینی کے اہل خانہ نے شہید کا جسد خاکی وصول کرنے کے بعد اسے بیت المقدس میں المقاصد اسپتال منتقل کردیا ہے، جہاں اس کی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے کے بعد آج ہفتے کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ صہیب مشاہرہ کو اسرائیلی فوج نے 19 اپریل 2017ء کو جنوبی بیت لحم میں ’غوش عتزیون‘ چوک میں گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ صہیونی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ صہیب کو ایک صہیونی فوجی پر چاقو حملے کی کوشش کے دوران گولی ماری گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی کا جسد خاکی 10 روز بعد ورثاء کے حوالے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.