• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فورسز نے غرب اردن میں فلسطینیوں کی 10 املاک مسمار کر دیں

جمعرات 09-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5988
0
SHARES
0
VIEWS

طوباس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس میں اسرائیلی فوج نے طمون قصبے کے قریب  الراس الاحمر کے مقام پر فلسطینیوں کی مزید 10 املاک مسمار کردیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ شام اسرائیلی فوج کے بلڈوزروں اور بھاری مشینری کی مدد سے عزت بنی عودہ اور دیگر شہریوں کی ملکیتی املاک مسمار کردیں۔ مسمار کی گئی املاک کی تعداد 10 بتائی جاتی ہے جن میں شیلٹرز، مویشیوں کے باڑے اور رہائشی مکانات شامل ہیں۔

متاثرہ فلسطینی شہری عزت بنی عودہ نے بتایا کہ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے ان کے مکانات اور دیگر املاک کی مسماری کے نوٹس پہلے بھی جاری کیے گئے تھے۔ انہوں نے مسمار کیے گئے مکانات اور عارضی شیلٹرز دوبارہ کھڑے کردیے ہیں۔

بنی عودہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے راس الاحمر کے علاقے کو تمام اطراف سے سیل کرنے کے بعد اسے ’نو گو ایریا‘ میں تبدیل کردیا تھا اور وہاں پر اپنے کھیتوں میں کام کرنے والے فلسطینیوں کو وہاں سے نکال دیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فورسز نے غرب اردن میں فلسطینیوں کی 10 املاک مسمار کر دیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.