کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس کی مناسبت سے اسلامی مزاحمت کی جانب سے مرکزی لوگو ڈیزائن بعنوان ’’ہم القدس میں نماز پڑھیں گے‘‘ عربی زبان میں جاری کر دیا گیا ہے ۔ عربی زبان میں جاری کردہ القدس ڈیزائن پر ’’سنصلی فی القدس‘‘ لکھا گیا ہے جس کا اردو ترجمہ ہم القدس میں نماز پڑھیں گے۔
پاکستان بھر میں فلسطین کاز کے لئے سرگرم عمل تنظیموں بالخصوص فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے اس مرکزی لوگو کی بھرپور تشہیر جاری ہے اور اس عنوان سے مورخہ7 اور 8 جون کو کراچی میں منعقد ہونے والی تصویری نمائش میں اس شعار پر مبنی خصوصی تصاویر نشر کی جا رہی ہیںاسرائیل کے خلاف طلبہ کا احتجاج میکسیکو تک پہنچ گیا
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) میکسیکو سٹی میں درجنوں فلسطینی حامی طلباء اور کارکنوں نے ملک کی...
Read more