واضح رہے کہ علمائے مقاومت کے عالمی اتحاد کی جانب سے منعقد ہونے والی دو روزہ عالمی فلسطین کانفرنس کا انعقاد لبنان کے دارلحکومت بیروت میں کیا جا رہاہے جہاں مفتی اعظم القدس و فلسطین سمیت مفتی اعظم لبنان ، عراق، شام،یمن سمیت عرب اور افریقی ممالک کے جید علمائے کرام، اسکالرز اور تحریک آزادی فلسطین کے لئے سرگرم عمل جماعتوں بشمول حماس، حزب اللہ ، جہاد اسلامی، پاپولر فرنٹ، پی ایل او اور دیگر کے اعلیٰ سطح کے قائدین شریک ہو ں گے۔
اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا: کہتے ہیں یہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا ردعمل ہے
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کے قومی سلامتی کے وزیر نے سیکڑوں غیر قانونی صیہونی...
Read more