• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یونیسکو نے اسرائیل مخالف قرارداد کی توثیق کر دی

ہفتہ 06-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7037
0
SHARES
0
VIEWS

پیرس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کی تنظیم برائے تعلیم، سائنس اور ثقافت (UNESCO) کے ایگزیکیٹو بورڈ نے باضابطہ طور پر 201 ویں سیشن کے دوران مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ عرب علاقوں میں تعلیمی اور ثقافتی اداروں کے حوالے سے منظور کی جانیوالی قراردادوں کو باضابطہ طور پر توثیق کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یونیسکو میں اسرائیل کی جانب سے بیت المقدس پر قبضے بالخصوص اندرون بیت المقدس میں غیر قانونی سرگرمیوں کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی تھی جس کے حق میں 22 ممالک نے ووٹ دیا تھا جبکہ 10 ممالک نے اس قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دیا تھا۔

یونیسکو کے ایگزیکیٹو بورڈ نے اسرائیلی حکام کی جانب سے بیت المقدس میں کھدائیاں اور غیر قانونی تعمیراتی منصوبوں پر افسوس کا اظہار کیا۔ بورڈ نے اسرائیل کی جانب سے یونیسکو کے منتخب شدہ نمائندے کی بیت المقدس میں  تعیناتی سے انکار کی مذمت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.