• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورپی یونین کی گرجا گھروں پراسرائیلی ٹیکسوں کی شدید مذمت

منگل 27-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10305
0
SHARES
0
VIEWS

برسلز (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی یونین نے فلسطین میں گرجا گھروں پرصیہونی ریاست کی طرف سے ٹیکسوں کے نفاذ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس اقدام کو عیسائی عبادت گاہوں اور مذہبی امور میں کھلی مداخلت قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ وسیاسی سیکیورٹی کمیٹی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا کہا کہ بیت المقدس میں گرجا گھروں کی املاک پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے ٹیکس عائد کرنا بین الاقوامی قوانین، مذہبی حقوق اور بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔

فیڈریکا موگرینی نے کہا کہ برسلزمیں اردنی وزیرخارجہ ایمن الصفدی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ۔ انہوں نے کہا کہ القدس تین مقدس مذاہب کا مرکز ہے اور ہرملک کو القدس کے تاریخی تقدس کا احترام کرنا ہے۔

موگرینی کا کہنا تھا کہ انہوں نےالقدس کے گرجا گھروں کو یہودیانے کی  سازشوں اور ٹیکسوں کے نفاذ پر عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط سے بات چیت کی ہے۔

موگرینی نے امید ظاہرکی کہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل مل کر دو طرفہ تنازعات کے حل کے لیے سنجیدہ کوششیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے سے متعلق یورپی یونین کا موقف واضح ہے۔ یورپی یونین فلسطین میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کو غیرقانونی خیال کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ القدس کی تمام مقدس املاک بالخصوص القیامہ چرچ اور دیگر گرجا گھروں کی املاک پر ٹیکس عاید کرنا مذہبی امورمیں مداخلت کے مترادف ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.