• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹریفک حادثے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک

جمعہ 14-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7832
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جنوبی فلسطینی علاقے ایلات میں اسرائیلی فوج کے ایک ٹرک کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کم سے کم دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 7 کی رپورٹ میں شاہراہ 12 پر ایک فوجی کیمپ کے قریب فوجی ٹرک الٹ گیا جس کے نتیجے میں اس پر سوار دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق فوج کی بھاری نفری فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جس نے زخمیوں اور ہلاک ہونے والے فوجیوں کو وہاں سے ایمبولینسوں کی مدد سے نکالا۔

رپورٹ کے مطابق مصر کی سرحد پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے بعد سرحد پر بھاری تعداد میں فوجی نفری تعینات کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieٹریفک حادثے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.