• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وادی گولان میں لاپتا اسرائیلی فوجی کا سراغ نہ مل سکا

جمعہ 01-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8434
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے زیرتسلط شام کے وادی گولان کے علاقے میں بدھ کو ایک صہیونی فوجی پراسرار طور پرلاپتا ہوگیا تھا۔ فوج نے لاپتا ہونے والے اہلکار کی تلاش جاری رکھی ہوئی ہے مگر آخری اطلاعات تک اس کے بارے میں کوئی سراغ نہیں سکا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ  سے وادی  گولان میں لاپتا ہونے والے فوجی کی وسیع پیمانے پر تلاشی جاری ہے مگر اس کا کوئی پتا نہیں چل سکا ہے۔ ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ  فوجی وادی گولان میں قائم ایک اڈے سے باہر نکلنے کے بعد غائب ہوگیا تھا۔

ادھر اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اہلکار کو آخری بار بدھ کو دیکھا گیا تھا۔ وہ وادی گولان میں قائم ایک کیمپ سے باہر گیا مگر واپس نہیں آیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.