• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو کی فلسطینی مصالحت کو تسلیم کرنے کے لیے تین شرائط

بدھ 04-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8781
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے حسب معمول فلسطینیوں کی قومی مصالحت کو ’ویٹو‘ کرتے ہوئے فلسطینی مفاہمت قبول کرنے کے لیے تین شرائط عائد کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کیے جانے، حماس کا عسکری ونگ القسام بریگیڈ ختم اور حماس کے ایران سے تعلقات ختم ہونے تک فلسطینیوں میں مفاہمت قبول نہیں۔ فلسطینی حکومت اور مصالحت کو یہ مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی جھوٹی مصالحت کو تسلیم نہیں کرتا۔ ہمارے وجود کی قیمت پر صلح کی کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی۔

نیتن یاھو کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب وزیراعظم رامی الحمد اللہ کی زیرقیادت قومی حکومت نے غزہ کی پٹی میں انتظامی امور سنھبال لیے ہیں۔ فلسطینی قومی حکومت کا قیام مصر کی نگرانی میں جاری فلسطینی مفاہمتی کوششوں کا ثمر ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور امریکا دونوں فلسطینی اتھارٹی کی قیادت پر حماس کی طرف سے شروع کی گئی مفاہمتی کوششوں کا حصہ نہ بننے کے لیے مسلسل دباؤ ڈالا جاتا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.