• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قبلہ اوّل کے لیے فلسطین میں شہادت کے لیے تیار ہوں: القرضاوی

پیر 11-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9482
0
SHARES
0
VIEWS

دوحہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قطر کے ممتازعالم دین اور بین الاقوامی علماء اتحاد کے چیئرمین علامہ یوسف القرضاوی نے کہا ہے کہ قبلہ اوّل کے دفاع کے لیے فلسطین میں شہادت کی سعادت حاصل کرنے کی آرزو ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قبلہ اوّل کے دفاع کے لیے جہاد فرض ہوچکا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں علامہ یوسف القرضاوی نے کہا کہ انہیں افسوس ہے کہ وہ قبلہ اوّل کے دفاع کے لیے کچھ نہ کرسکے۔ مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے وہ شہید ہونا چاہتے ہیں اور یہ ان کی سب سے بڑی آزور ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹویٹر‘ پر پوسٹ ایک بیان میں علامہ یوسف القرضاوی نے کہا کہ مسجد اقصیٰ  اور القدس جب بھی ہمیں پکاریں گے ہمارے مردو  زن، بوڑھے اور جواں سب اس پکار پر لبیک کہتے ہوئے مقدسات کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے کو تیار ہوں گے۔

انہوں نے مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کو صیہونیوں کے ہاتھوں لاحق خطرات کے دفاع کے لیے عالم اسلام میں یکجان ہونے اور سیسہ پلائی دیوار بننے کا مطالبہ کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.