• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فوجی مقاصد کے لیے غصب فلسطینی اراضی صہیونی کالونیوں کو منتقل

منگل 22-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5851
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ سنہ 1948ء کے دوران قبضے میں لیے گئے فلسطینی شہروں میں فوجی مقصد کے لیے غصب کی گئی فلسطینی اراضی کو اب صہیونی کالونیوں کی تعمیر کے لیے استعمال میں لانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’یسرائیل ھیوم‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صہیونی فوج نے کئی عشرے قبل سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں ہزاروں کینال فلسطینی اراضی فوجی چھاؤں کے قیام کے لیے غصب کی تھی۔ اب اس اراضی میں صہیونی کالونیاں بسانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فوجی مقاصد کے لیے غصب کی گئی اراضی پر صہیونی کالونیاں تعمیر کرنے کا فیصلہ وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کی تجویز پر شروع کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع لائبرمین آئندہ جمعرات کو اس نئے فیصلے کی منظوری دیں گے جس کے تحت فوجی چھاؤںیوں کے لیے غصب کی گئی اراضی کو صہیونی آباد کاروں کی کالونیوں کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فوجی چھاؤنیوں کے لیے قبضے میں لی گئی اراضی پر پہلی فرصت میں ’العاد‘ نامی ایک کالونی تعمیر کی جائے گی۔ اس کالونی کی منظوری کے لیے جمعرات کو پارلیمنٹ میں رائے شماری کی جائے گی۔ اسرائیلی حکومت اور اپوزیشن جماعتیں العاد کالونی کی تعمیر کی حامی ہیں اور فوج نے بھی اس کے لیے اراضی فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی کابینہ نے ’العاد‘ کالونی میں 3600 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.