• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عشقی کا اسرائیلی دورہ شاہی دیوان کے حکم پر ہوا ہے:مجتہد

بدھ 27-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala2012
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سعودی لیکس کے نام سے مشہور ٹویٹر صارف’’مجتہد‘‘نے نیا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سابق سعودی جنرل انور العشقی کا اسرائیل کا حالیہ دورہ شاہی دیوان کے حکم پر ہوا ہے جس کے پیچھے سعودی ولی ولی عہد اور وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا ہاتھ ہے،مجتہد کے مطابق اس دورے کی وجہ یہ تھی کہ بن سلمان اسرائیل کی سپورٹ چاہتے ہیں کہ وہ امریکہ کو اس بات پر قائل کرے کہ وہ محمد بن سلمان کو موجودہ ولی عہد محمد بن نائف پر ترجیح دیں اور سعودی عرب میں بادشاہت کی گدی بن نائف کی بجائے بن سلمان کو دلائے ،مجتہد کے مطابق اس سارے معاملے میں قابل غور یہ ہے کہ محمد بن نائف کے تعلقات اسرائیل کے ساتھ محمد بن سلمان کے تعلقات سے بھی زیادہ مضبوط ،خطرناک اور گہرے ہیں،کیونکہ بن نائف کے تعلقات باہمی سیکورٹی تعاون کے حوالے سے ہیں اور خفیہ بھی ہیں،جبکہ بن سلمان کھلم کھلا تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں ،اس حوالے سے مجتہد کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل چالاکی دکھاتے ہوئے دونوں حضرات کے ساتھ تعلقات قائم کیے ہوئے ہے اور دونوں کو بے وقوف بنایا ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعشقی کا اسرائیلی دورہ شاہی دیوان کے حکم پر ہوا ہے:مجتہد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.