• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام کی اسرائیل کوحملے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی

بدھ 14-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5970
0
SHARES
3
VIEWS

دمشق (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شام کی حکومت نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام پر دوبارہ حملے کی حماقت نہ کرے۔ اگرشام پرحملہ کیا گیا دشمن کو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شامی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اس سے قبل شام کی زمینی اور فضائی حدود کو پامال کرتا رہا ہے مگر اب صیہونیوں کو اس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

شام کے معاون وزیرخارجہ ایمن سوسان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ  اسرائیلی فوج اگر شام پر بمباری کرتی ہے تو اسے حیران کن اور ناقابل تلافی نقصان پہنچایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم بار بار اپنے ملک کو صیہونیوں کے ہاتھوں پامال نہیں ہونے دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی دشمن کو یہ بدگمانی ہے کہ شام میں جوابی کارروائی کی صلاحیت نہیں اور مسلسل خانہ جنگی نے اسے اندر سے دفاع طور پر کم زور دیا ہے۔ شام صیہونی جارحیت کا منہ توڑ اور عبرت انگیز جواب دے گا۔

ایمن سوسان نے کہا کہ صیہونی ریاست گذشتہ ہفتے کے روز کے واقعے کو ذہن میں رکھے۔ شام پر حملوں پراب ہم خاموش نہیں رہیں گے بلکہ دشمن کو اس کا حیران کن جواب دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کا ایک جنگی طیارہ شام میں کارروائی کے دوران مار گرایا گیا تھا جس کے بعد صیہونی ریاست سیخ پا ہے اور شام پر مسلسل حملوں کی دھمکیاں دے رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشام کی اسرائیل کوحملے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.