• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکی میں نصرت الاقصیٰٗ والقدس سیمینار کا انعقاد

بدھ 26-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8014
0
SHARES
0
VIEWS

استنبول – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز ترکی کے شہر استنبول کی ’البندک‘ بلدیہ کے زیراہتمام نصرت الاقصیٰ و القدس سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے شرکت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بندک بلدیہ کے زیراہتمام نصرت الاقصیٰ سیمینار میں ترکی کی مختلف مذہبی، سیاسی اور سماجی تنظیموں کے مندوبین نے شرکت کی۔

سیمینار میں ترکی کے مذہبی امور کے عہدیدار، علماء، بیرون ملک سرگرم امدادی ادارہ ‘فیدار، خیر امہ اور دیگر اداروں کے مندوبین نے شرکت کی۔ اس موقع پر ترکی میں مقیم فلسطینیوں کی بڑی تعداد بھی وہاں موجود تھی۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے دفاع قبلہ اوّل کے لیے مسلم امہ میں اتحاد و اتفاق کے قیام پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰٗ میں عبادت سے روک کر مسلمانوں کے قبلہ اوّل کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ مقررین نے دفاع قبلہ اوّل اور القدس کی آزادی کے لیے موثر حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieترکی میں نصرت الاقصیٰٗ والقدس سیمینار کا انعقاد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.