• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانیہ کا غزہ میں فلسطینی اتھارٹی کےملازمین کی تنخواہیں روکنے کا اعلان

منگل 20-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5397
0
SHARES
3
VIEWS

لندن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانوی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں تعینات فلسطینی اتھارٹی کے ملازمین کو دی جانے والی تنخواہوں کی ادائیگی روکنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ غزہ میں صرف محکمہ تعلیم اور صحت سے وابستہ فلسطینی اتھارٹی کے ملازمین کو تنخواہیں جاری کرے گی۔ اس کے علاوہ دیگر شعبوں میں کام کرنے والے فلسطینی ملازمین کو امداد فراہم نہیں کی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برطانوی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ لندن حکومت فلسطینی اتھارٹی کے امداد کے معاملے کو زیادہ موثر اور شفاف بنانے کے پروگرام پر غور کررہی ہے۔ اس ضمن میں فلسطینیوں کی دوسرے شعبوں میں ضرویات کے پیش نظر غزہ میں صرف صحت اور تعلیم کے شعبے میں کام کرنے والے ملازمین کو تنخواہیں دی جائیں گی۔ ان کے علاوہ فلسطینیوں کو دیگر شعبوں میں کسی قسم کی تنخواہ نہیں دی جاسکتی۔

رپورٹ کے مطابق یورپی یونین، برطانیہ اور دولت مشترکہ کے ممالک فلسطینی اتھارٹی کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی میں مدد کرتے ہیں۔ غزہ کی پٹی میں فلسطینی محکمہ صحت اور تعلیم سے وابستہ ملازمین کی تعداد 30 ہزار سے زیادہ ہے۔

برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ان ملازمین کو مشاہرے نہیں دیے جاسکتے جو ڈیوٹی انجام نہیں دے رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبرطانیہ کا غزہ میں فلسطینی اتھارٹی کےملازمین کی تنخواہیں روکنے کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.