• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بدعنوانی کے الزامات، نیتن یاھو کے کارندہ خاص سے پولیس کی تفتیش

ہفتہ 12-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4998
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ پولیس نے بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کرنے والے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے سیکرٹری سے پوچھ تاچھ شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی نیوز ویب پورٹل ’’وللا‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے پرنسپل سیکرٹری اری ھرو سے حکام نے مبینہ کرپشن کے الزامات کے حوالے سے پوچھ گچھ کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اری ھرو پر الزام ہے کہ اس نے سرکاری عہدہ سنھبالنے کے ساتھ ساتھ اپنی ذاتی ایک کمپنی کو بھی سرکاری وسائل سے فائدہ پہنچایا تھا۔ تاہم اس کیس کا وزیراعظم نیتن یاھو پر کرپشن کے الزامات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق اری ھرو سے پوچھ گچھ تفتیشی یونٹ’’ لھب ۔ 433‘‘ کےاللد شہر میں قائم دفتر میں کی۔ اس موقع پر مسٹر ہرو کے وکیل بھی موجود تھے۔ پولیس نے ان سے بھی ان کے موکل کے بارے میں سوال جواب کیے۔

اطلاعات کے مطابق مسٹر اری ھرو پر دو طرح کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ پولیس دونوں کیسز کی الگ الگ تحقیقات کررہی ہے۔ ایک کیس کی تحقیقات گذشتہ ماہ کی گئی تھیں اور ایر ھرو کو بیرون ملک سے واپسی پر اللد کے ہوائی اڈے پر پولیس نے حراست میں لیا تھا۔ بعد ازاں تفتیش کے دوران انہیں پانچ دن تک نظر بند رکھا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبدعنوانی کے الزامات، نیتن یاھو کے کارندہ خاص سے پولیس کی تفتیش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.