• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انجن میں خرابی، اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ

جمعرات 04-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7040
0
SHARES
2
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کے ایک ہیلی کاپٹر کے انجن میں پیدا ہونے والی فنی خرابی کے باعث الخلیل شہر میں اس کی کریش لینڈنگ کی گئی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے بتایا ہے کہ صہیونی فوج کی طرف سے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی کریش لینڈنگ کی خبر کو بہ وجوہ خفیہ رکھا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق  فوج کے ایک ہیلی کاپٹر میں گذشتہ ہفتے کے روز  دوران پرازو فنی خرابی پیدا ہوئی جس کے بعد اسے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک مقامی قصبے میں ہنگامی طور پر اتارا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق ہنگامی لیںڈنگ کرنے والے ہیلی کاپٹر کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ ’یسعور‘ ماڈل کا تھا۔ ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد فوج اور پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لیا تھا۔ ہیلی کاپٹر میں ہواباز، اس کا بیٹا اور کچھ دورے افراد سوار تھے۔ انہیں کاروں کی مدد سے قریبی ’شنی لینہ‘ کالونی میں منتقل کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانجن میں خرابی، اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.