• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’القدس‘ کی وجہ سے اسرائیل ’یونیسکو‘ کے اجلاس میں رکاوٹ بن گیا

جمعرات 05-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8788
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل 7 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حکومت آئندہ ہفتے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے’یونیسکو‘ کے متوقع اجلاس کے انعقاد کو روکنے کی کوشش کررہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سائنسی وثقافتی ادارے ’یونیسکو‘ کا ایک اجلاس آئندہ ہفتے پیرس میں ہوگا۔ اسرائیل اس اجلاس کو روکنے کی اس لیے کوشش کررہا ہے کیونکہ اجلاس کے ایجنڈے میں مقبوضہ بیت المقدس کا معاملہ بھی شامل کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یونیسکو کے پیرس میں ہونے والے متوقع اجلاس میں اس بات پر بحث کی جائے گی کہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ پر صہیونیوں کا کوئی دینی حق نہیں۔

شیڈول کے مطابق یہ اجلاس آئندہ بدھ کو شروع ہوگا جو تین دن تک جاری ہے گا۔

خیال رہے کہ یونیسکو نے 18 اکتوبر 2016ء کو ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں دیوار براق کو خالص اسلامی مذہبی مقام قرار دیتے ہوئے اس جگہ  پر صہیونیوں کے کسی بھی مذہبی حق کی صاف الفاظ میں نفی کی گئی تھی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ اور دیوار براق سے تعلق کے حوالے سے صہیونیوں کے مزعومہ دعوؤں کی کوئی نئی تجویز سامنے نہ آئی تو گذشتہ برس  منظور کی گئی قرارداد پر دوبارہ رائے شماری کی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق یونیسکو میں اسرائیل کے مندوب الکرمل شامہ ھاکوھن نے ایک سفارتی مہم شروع کر رکھی ہے جس کا مقصد یونیسکو کے ادارے میں طاقت کا توازن تبدیل کرنا ہے۔

اسرائیل کو یہ خدشہ ہے کہ فلسطینی گذشتہ برس یونیسکو میں منظور ہونے والی قرارداد پر دوبارہ رائے شماری کراسکتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.