• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

الا قصیٰ کی کوریج، نیتن یاھو کی الجزیرہ کا دفتر بند کرنے کی دھمکی

جمعہ 28-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8041
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قائم قطرکے مقبول ٹیلی ویژن الجزیرہ کا دفتر بند کرنے  کی دھمکی دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے پر الجزیرہ کے دفاترکو سیل اور اس کے عملے کو ملک سے بے دخل کیاجائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نتین یاھو نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ ایک بیان میں لکھا کہ الاقصیٰ کو غیرمعمولی کوریج دینے پروہ کسی بھی وقت الجزیرہ ٹی وی کا القدس میں دفتر بند کرنے کا حکم دے سکتے ہیں۔

قبل ازیں عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت نے ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ 12 جون کو نیتن یاھو نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران بھجی قطر کے الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل کا دفتر بند کرنے پر مشاورت کی تھی تاہم بعد ازاں اس فیصلے کو موخر کردیا گیا تھا۔

نیتن یاھو کا کہنا ہے کہ الجزیرہ ٹی وی نے مسجد اقصیٰ میں کشیدگی پر اسرائیل کو مورد الزام ٹھہرانے اور حرم قدسی میں کشیدگی کے معاملے کو اسرائیل کے خلاف پروپیگنڈے کے طور پرپیش کرنے کی کوشش کی ہے جس پر اسے بند کیا جاسکتا ہے۔

عبرانی اخبار کے مطابق گذشتہ ماہ کابینہ کے اجلاس میں بھی الجزیرہ ٹی وی کے دفتر کی ممکنہ بندش پربات چیت کی گئی تھی۔ اس ضمن میں وزارت خارجہ کے شعبہ اطلاعات، داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے’شاباک‘ اور سیکیورٹی حکام پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی  تھی جسے مقبوضہ بیت المقدس اور سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں قائم الجزیرہ کے دفاتر کو بند کرنے یا نہ کرنے کا اختیارسونپا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالا قصیٰ کی کوریج، نیتن یاھو کی الجزیرہ کا دفتر بند کرنے کی دھمکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.