• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے دو عبرانی ٹی وی چینل ‘ہیک’، آذان کے کلپ چلا دیئے گئے

بدھ 30-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5196
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) نامعلوم ہیکروں نے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے دو اسرائیلی ٹی وی چینلز ۔۔۔ چینل 2 اور چینل 10 ۔۔۔ کی نشریاتی فریکوینسی ہیک کر لی اور نشریات کے دوران آذان سمیت اسرائیلی قبضے کے خلاف نعروں پر مشتمل کلپ چلا دیئے۔

عبرانی چینل دیکھنے والے ناظرین نے بتایا کہ ‘ہیکروں’ نے دو ٹی وی چینلز کی نشریات کامیابی سے ہیک کر لیں اور اس میں آذان کے ریکارڈ شدہ کلپ چلا دیئے۔ اس کارروائی کا مقصد اسرائیل میں منظور کئے جانے والے اس قانون کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا تھا جس کے بموجب مقبوضہ بیت المقدس اور 48 کو اسرائیلی تسلط میں جانے والے علاقوں میں لاؤڈ اسپیکروں پر آذان نشر کرنے پر پابندی لگانا مقصود ہے۔

نشریات ہیک کرنے والوں نے مقبوضہ علاقوں میں لگنے والی حالیہ آگ کے ریکارڈ شدہ ویڈیو کلپ بھی چلائے جن پر اس آگ کو ‘اللہ کی طرف سے سزا’ جیسی عبارتیں بطور سب ٹائیٹلز درج تھیں۔

ذیل میں ہیکروں کی طرف سے چینل 10 پر نشر کی جانے والی آذان کا کلپ دیکھا جا سکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے دو عبرانی ٹی وی چینل 'ہیک'، آذان کے کلپ چلا دیئے گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.