• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج نے "گدھا” گرفتار کر لیا

بدھ 27-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9685
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی ریاست کا بس چلے تو وہ فلسطینیوں سے سانس لینے کا حق بھی چھین لے کیونکہ فلسطینی شہریوں کو صیہونی ریاست کی طرف سے گھر میں مویشی پالنے اور گدھے جیسے جانور رکھنے کا اپنی مرضی سے حق نہیں۔ اگر کوئی گدھا بھی رکھتا ہے تو اسے اس کے لیے صیہونی ریاست سے باقاعدہ پرمٹ لینا ہوگا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ محض ابلاغی پروپیگنڈہ نہیں بلکہ حقیقت ہے جس کی تازہ مثال بیت المقدس میں گذشتہ روز بھی دیکھی گئی جب اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لینے کے بعد اس کا گدھا بھی قبضے میں لے لیا۔

ذرائع ابلاغ میں آنے والی اس خبر کے ساتھ تصاویر بھی شامل ہیں جن میں ایک بے زبان گدھے کو درجنوں اسرائیلی فوجیوں کے محاصرے میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع سلوان کے مقام پر پیش آیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی اسرائیلی فوج نے گدھے کے مالک کو حراست میں لیا اور اسے کہا گیا کہ اس نے حکومت کی اجازت کے بغیر گھر میں گدھا رکھا ہوا ہے۔ بعد ازاں گدھے کو بھی محاصرے میں لے کرہانک کر نامعلوم مقام پر لے جایا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے گدھا گرفتار کر لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.