• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس کی سڑکوں پر "امریکی سفارت خانے” کے سائن بورڈز

پیر 07-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10865
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانوی خبر رساں ایجنسی نے ایک عینی شاہد کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیر کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں 3 سائن بورڈز دیکھنے میں آئے ہیں جن پر "امریکی سفارت خانہ” تحریر ہے۔ یہ پیش رفت آئندہ ہفتے شہر میں سفارت خانے کے افتتاح سے قبل سامنے آئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انگریزی ، عبرانی اور عربی زبان کے یہ بورڈز بیت المقدس کے جنوبی حصّے میں امریکی قونصل خانے کی عمارت کے نزدیک لگائے گئے ہیں۔ یہ سائن بورڈ مقبوضہ بیت المقدس کی امریکی قونصل خانے کی عمارت کے قریب لگائے گئے ہیں۔ یہ قونصل خانے کی عمارت عارضی طور پر امریکی سفارتخانے کی عمارت قرار دی گئی ہے اور اس کا 14 مئی کو افتتاح کیا جائے گا۔

اس سے قبل فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطینی قومی کونسل کا ایک اجلاس طلب کیا تھا تا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اور امریکی سفارت خانے کو وہاں منتقل کرنے سے متعلق فیصلوں کے جواب کی حکمت عملی وضع کی جا سکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کی سڑکوں پر امریکی سفارت خانے کے سائن بورڈز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.