• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا: F-35 بمبار طیارے اسرائیل کے حوالے کرنے کا فیصلہ

بدھ 22-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1758
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکا نے اسرائیل کے ساتھ کیے گئے دفاعی معاہدے کے تحت جنگی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے F-35 بمبار طیارے صہیونی فضائیہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ طیارے آج اسرائیل کو سپرد کر دیے جائیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایف 35 طیاروں کی اسرائیل حوالگی سے قبل امریکی ریاست ٹینسی میں بورٹ فورٹ میں ایک شاندار تقریب منعقدہ کی جائے گی، جس کے بعد طیاروں کی اسرائیل کو حوالگی کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے معاہدے کے تحت خریدے گئے تمام طیارے رواں سال کے آخر تک تل ابیب پہنچیں گے۔

رپورٹ کے مطابق بورڈ فورٹ میں منعقدہ تقریب میں طیارہ ساز کمپنی لاکھیڈ مارٹن کے عہدیدار، امریکی محکمہ دفاع کے حکام اور اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین اور دیگر حکام بھی موجود ہوں گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا سے خریدہ کردہ جنگی طیاروں ’’ایف 35‘‘ کو اسرائیل نے مقامی سطح پر ’’ادیر‘‘ کا نام دیا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ امریکا میں یہ جدید طیاروں کی پانچویں نسل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا: F-35 بمبار طیارے اسرائیل کے حوالے کرنے کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.