• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بھارتی وزیر اعظم مودی 9 فروری کو فلسطینی علاقوں کا دورہ کرینگے

پیر 05-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10093
0
SHARES
1
VIEWS

نئی دہلی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بھارتی وزارت خارجہ نے نریندر مودی کے فلسطینی علاقوں کا دورہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی، عمان اور متحدہ عرب امارات کا بھی دورہ کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حالیہ برسوں میں بھارت اور اسرائیل کے تعلقات میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور وزیر اعظم مودی نے گذشتہ برس جولائی میں اسرائیل کا دورہ کیا تھا جس کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے جنوری 2018 میں بھارت کا چھ روزہ دورہ کیا۔

بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کے دورے سے بھارت کے فلسطین کے ساتھ عمدہ تعلقات رہے ہیں اور غیر جانبدار ممالک کی تنظیم میں بھارت نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت کی تھی لیکن حالیہ برسوں میں بھارت کا جھکاو اسرائیل کی طرف ہو گیا ہے۔ جب بھارتی وزیر اعظم نے اسرائیل کا دورہ کیا تو اس وقت انھوں نے فلسطینی علاقوں کا دورہ کرنے سے گریز کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھارتی وزیر اعظم مودی 9 فروری کو فلسطینی علاقوں کا دورہ کرینگے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.