• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عالمی دباؤ مسترد،اسرائیل نے القدس میں 770 مکانات کی منظوری دے دی

جمعہ 09-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5272
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قائم کردہ بلدیاتی حکومت نے شہر میں 770 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ القدس بلدیہ نےبیت المقدس اور سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں میں مزید سات سو ستر مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

صہیونی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ بلا توقف یہودی آباد کاری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور اس پالیسی پرآئندہ بھی عمل پیرا رہے گی۔

خیال رہے کہ بیت المقدس میں 770 مکانات کی تعمیر کا اسرائیلی منصوبہ صہیونی ریاست کی پلاننگ تعمیراتی کمیٹی کی جانب سے پیش کیا گیا تھا۔ عالمی سطح پر صہیونی ریاست کے اس اقدام کی  شدید الفاظ میں مذمت کی گئی تھی۔ صہیونی ریاست نے عالمی دباؤ نظرانداز کرتے ہوئے بیت المقدس میں یہودی توسیع پسندی کے اس غیرقانونی منصوبے کی منظوری دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعالمی دباؤ مسترد،اسرائیل نے القدس میں 770 مکانات کی منظوری دے دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.