• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افریقی ملکوں کے لیے اسرائیلی مصنوعات میں 70% فی اضافہ

ہفتہ 01-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6625
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت افریقی ملکوں کی مارکیٹ پر اپنی اجارہ داری قائم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ سال 2016ء میں افریقی ملکوں کے لیے صہیونی فوجی مصنوعات میں 70 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یورپی ممالک کے لیے اسرائیلی درآمدات وبرآمدات میں توقع سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

گذشتہ ایک عشرے کے دوران صہیونی ریاست نے اپنی فوجی مصنوعات کی بھاری مقدار یورپی منڈیوں تک پہنچانے کی کوشش کی ہے۔ سنہ 2016ء کے دوران اسرائیلی حکومت نے یورپی ملکوں اور دوسرے ممالک کی بڑی فرموں کے ساتھ فوجی مصنوعات کے 6 ارب 50 کروڑ ڈالر کے معاہدے کیے۔ یہ حجم سال 2015ء کے دوران کے دوران ہونے والے معاہدوں کی نسبت 800 ملین ڈالر زیادہ ہے۔ 2015ء کے دوران اسرائیل نے افریقی ملکوں اور دوسرے ممالک کو 5.7 ارب ڈالر کے فوجی معاہدے کیے تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابقہ برسوں کے دوران اسرائیلی حکومت فوجی سازو سامان کی فروخت کے لیے ایشیائی ممالک بالخصوص بھارت کی طرف متوجہ رہا ہے۔
بھارت کو اسرائیل نے جدید ٹیکنالوجی سمیت ہرطرح کا فوجی سازو سامان فروخت کیا مگر اب اسرائیل کی توجہ بھارت سے زیادہ افریقی ملکوں پر مرکوز ہے۔

سال 2016ء کے دوران اسرائیل کی ایشیائی ممالک کے لیےفوجی مصنوعات کا حجم ء کے دوران اسرائیل کی ایشیائی ممالک کے لیےفوجی مصنوعات کا حجم2.6 ارب ڈالر رہا ہے جو کہ سال 2015ء کی نسبت 300 ملین ڈالر زیادہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieافریقی ملکوں کے لیے اسرائیلی مصنوعات میں 70% فی اضافہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.