• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن: ٹریفک حادثے میں دو صہیونی ہلاک ، 7 زخمی

ہفتہ 28-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5825
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اللبن کے مقام پر یہودی آباد کاروں کی ایک بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں بس میں سوار کم سے کم دو یہودی ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ’ایجید‘ کمپنی کی ایک مسافر بس یہودی آباد کاروں کو لے کر اللبن کے مقام پر قائم یہودی کالونی کی طرف جا رہی تھی کہ اس دوران وادی اللبن میں بس بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں دو یہودی آباد کار ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے پانچ کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کو بیلنسن اور تل ھاشو میر اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ شدید زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اور معمولی زخمیوں کو ایمبولینسوں کی مدد سے اسپتالوں میں لے جایا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: ٹریفک حادثے میں دو صہیونی ہلاک ، 7 زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.