• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر دفاع پر حملے کے منصوبے کے الزام میں 6 فلسطینی گرفتار

پیر 19-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6570
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی داخلی سلامتی کے ذمہ دار ادارے ’شاباک‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم سے تعلق رکھنے والے ایک چھ رکنی فلسطینی سیل کو حراست میں لیا ہے۔ گرفتار فلسطینیوں پر اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈورلائبرمین  پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ میں بتایا ہے کہ بیت لحم سے پولیس اور فوج کے مشترکہ آپریشن میں چھ فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ ان کے قبضے اسے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ زیرحراست فلسطینیوں کا تعلق اسلامی جہاد کے ساتھ ہے۔ انہوں نے ’غوش عتصیون‘ کالونی کے دورے پر آنے والے وزیر دفاع کے قافلے پر حملے کا پلان تیار کیا تھا۔

خفیہ ادارے کی جانب سے زیرحراست فلسطینیوں کے خلاف مزید کسی قسم کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

البتہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بیت لحم میں ایک مزاحمتی فلسطینی سیل کو گرفتار کرکے صیہونی آباد کاروں اور صیہونی شخصیات پر حملوں کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔

ادھر عبرانی ویب سائیٹ ’وللا‘ نےاسلامی جہاد سے وابستہ دو فلسطینی سیل پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عبرانی ویب سائیٹ کے مطابق گرفتار فلسطینیوں نے آوی گیڈور لائبرمین پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ تیار کیا تھا۔

خیال رہے کہ سنہ 2014ء میں اسرائیلی فوج نے غرب اردن سے ایک فلسطینی سیل کو گرفتارکیا تھا جس پرالزام عائد کیا گیا تھا کہ وہ ’آر پی جی‘ راکٹ خرید کر کے اسے لائبرمین پر حملوں کے لیے استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔ اس گروپ کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ساتھ بتایا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیر دفاع پر حملے کے منصوبے کے الزام میں 6 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.