• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

59 فیصد صہیونیوں کا بنجمن نیتن یاھو پر عدم اعتماد کا اظہار

اتوار 26-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5890
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل میں رائے عامہ کے ایک جائزے میں بتایا گیا ہے کہ 59 فی صد صہیونی آباد کاروں نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل میں ’وانلس پولیٹیک‘ انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام کرائے گئے رائے عامہ کے ایک جائزے کے مطابق 62 فی صد صہیونیوں کا خیال ہے کہ قبل از وقت انتخابات کے مطالبات اور افواہوں کے پیچھے وزیراعظم کے خلاف جاری مقدمات نہیں ہوسکتے۔

سروے میں جب صہیونیوں سے وزیراعظم پر اعتماد کے بارے میں پوچھا گیا تو ان میں سے 59 فی صد نے نیتن یاھو پر بہ طور وزیراعظم عدم اعتماد کا اظہار کیا۔ اگر کنیسٹ میں وزیراعظم کی تبدیلی کا مطالبہ سامنے آتا ہے نیتن یاھو کو دوبارہ حمایت کے حصول میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔

سروے جائزے کی نتائج عبرانی اخبار’معاریف‘ میں شائع ہوئے ہیں، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 59 فی صد صہیونی نیتن یاھو پر اعتماد کا اظہار نہیں کرتے۔ 35 فی صد کا کہنا ہے کہ وہ وزیراعظم پر اعتماد کرتے ہیں جب کہ چھ فی صد نے کوئی رائے ظاہرنہیں کی۔

سروے جائزے میں 51 فی صد کا کہنا ہے سابق وزیر گیدون ساعر کی اہلیہ گیئولا بن۔ ساعر کو ریڈیو کارپوریشن کی سربراہ مقرر کرنے کے فیصلےکو درست قرار دیا جب کہ 23 فی صد نے اس فیصلے کی مخالفت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.