• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مالیاتی بحران،58% صیہونی طلباء اسرائیل چھوڑنے پرمجبور!

منگل 24-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8996
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایک طرف صیہونی ریاست اور دنیا بھر میں سرگرم صیہونی لابی یہودیوں کو سبز باغ دکھا کر نام نہاد اسرائیلی ریاست میں لانے اور آباد ہونے کی مہمات چلا رہی ہے جب کہ زمینی حقیقت یہ ہے کہ اندر خانہ بدترین سماجی، معاشی اور امن وامان کے مسائل کا سامنا کرنے والی صیہونی ریاست کے 58 فی صد طلباء اور نوجوان اسرائیل سے بھاگنے پرغور کررہے ہیں۔

اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی خبار ’معاریو‘ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں سروے شائع کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں جاری معاشی بحران، غیر یقینی مستقبل اور سماجی مسائل کی وجہ سے 58 فی صد صیہونی طلباء متبادل ممالک کی طرف نقل مکانی پر غور کررہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 34 فی صد صیہونی طلباء اور نوجوان روز گار اور مستقل قیام کے لیے یورپی ملکوں کی طرف نکلنے پر غور کررہے ہیں۔ انہوں نے اپنی  نقل مکانی پر غور کی وجہ اسرائیل کی معاشی مسائل قرار دیے ہیں جب کہ 24 فی صد صیہونیوں کی طرف سے نقل مکانی پرغور کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ البتہ یہ صیہونی بھی اسرائیل میں خود کو غیر محفوظ اپنے اور مستقبل کو غیر یقینی تصور کرتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل میں معقول رہائش،باعزت روزگار اور محفوظ کاروبار نواجوان صیہونیوں کی خواہش ہے مگر انہیں یہاں کے حالات سازگار دکھائی نہیں دیتے۔

 ایک عبرانی ویب سائیٹ ’گیوال‘ کے زیراہتمام کئے گئے سروے میں اسرائیل کے 20 سے 24 سال کی عمر کے 20 فی صد، 25 سے 29 سال کے 24 فی صد اور 30 سال کی عمر کے 31 فی صد صیہونی طلباء اسرائیل چھوڑنے پرغور کررہے ہیں۔

سروے رپورٹ کے مطابق اسرائیل چھوڑنے پرغور کرنے والوں میں 66 فی صد لڑکیاں اور 57 فی صد لڑکے شامل ہیں۔ القدس میں آباد 40 فی صد صیہونی طلباء کا کہنا ہے کہ وہ یورپی ملکوں میں جانا چاہتے ہیں۔  اسرائیل کے مرکز کے 58 فی صد، جنوب کے 65 فی صد، شمال کے 66 فی صد صیہونی نوجوان ملک چھوڑنے کے لیے پرتول رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.