• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وادی گولان میں مشقوں کے دوران دو اسرائیلی فوجی ہلاک،4 زخمی

بدھ 27-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8727
0
SHARES
3
VIEWS

مقبوضہ وادی گولان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے زیرتسلط شام کے وادی گولان کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی جاری مشقوں کے دوران دو فوجی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وادی گولان میں گذشتہ مشقوں کے دوران ایک فوجی گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں اس پر سوار دو فوجی ہلاک اور چار شدید زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والے فوج کے افسران بتائے جاتے ہیں۔

تمام زخمیوں کو فوجی ایمبولینسوں کی مدد سے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل کوبی براک نے حادثے کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

واقعے کے بعد اسرائیلی پولیس نے وادی گولان کی آرٹلری روڈ کو گھیرے میں لے لیا تھا۔پہلے یہ اطلاعات بھی آئی تھیں کہ حادثے میں ایک ٹینک الٹ گیا جس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.