• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی اتھارٹی نے ‘بھٹکنے’ والے 4 اسرائیلی فوجی واپس کر دیئے

منگل 29-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5185
0
SHARES
1
VIEWS

طولکرم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی نیشنل اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں نے سوموار کے روز "غلطی سے راستہ بھٹک” کر فلسطینی علاقے طولکرم میں داخل ہونے والے چار اسرائیلی فوجیوں کو صہیونی حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ چاروں اسرائیلی فوجی "بھٹکنے” کی وجہ سے فلسطینی حملہ کا نشانہ بنے تھے، تاہم انہیں کوئی گزند نہیں پہنچا۔

عبرابی اخبار "یدیعوت احرنوت” کے آن لائن ایڈیشن کے مطابق راستہ بھٹکنے والے چاروں اسرائیلی فوجی سول گاڑی میں سوار تھے تاہم انہوں نے وردی پہن رکھی تھی جس کی وجہ سے مقامی فلسطینیوں نے ان پر پتھراؤ کردیا لیکن فلسطینی نینشل اتھارٹی کے حکام خبر ملتے ہی جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور اسرائیلی فوجیوں کو اپنے حصار میں محفوظ مقام پر لے گئے۔

یاد رہے کہ فلسطینی سیکیورٹی اداروں نے پتھراؤ کا نشانہ بننے والے اسرائیلی فوجیوں کی جان بچائی اور بعد میں بحفاظت قابض اسرائیلی حکام کے حوالے کر دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.