• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجی کیمپ سے 33 کلاشنکوفیں چوری

منگل 04-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7689
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں قائم ایک فوجی اڈے سے ’ایم 16‘ طرز کی33 کلاشنکوفیں چوری ہوگئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی نیوز ویب پورٹل ’وللا‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ  یہ کلاشنکوفیں گولانی بریگیڈ کے ’سڈیہ ٹیمن‘ نامی ایک فوجی اڈے سے چوری ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ بندوقیں کیمپ میں کام کرنے والے بعض افراد کی ملی بھگت سے چوری کی گئی ہیں۔ کلاشنکوفیں چوری ہونے کے بعد اسرائیلی فوج میں کھلبلی مچ گئی اور اسلحہ کی چوری کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کو شبہ ہے کہ کیمپ میں کام کرنے والے دو غیر سرکاری ملازمین نے یہ اسلحہ پچاس ہزار شیکل کے عوض جرائم پیشہ افراد کو فروخت کیا ہے۔

ملٹری پولیس نے مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے کر ان سے تفتیش شروع کی ہے تاہم حتمی طور پر ان کے ملوث ہونے کے بارے میں کوئی رپورٹ سامنے نہیں لائی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی کیمپ سے 33 کلاشنکوفیں چوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.