• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا 300 مکانات کی تعمیر میں تیزی لانے کا اعلان

ہفتہ 24-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5433
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے 300 غیرقانونی مکانات کی تعمیر میں تیزی لانے کا اعلان کیا ہے۔ صہیونی حکومت نے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب مصرنے سلامتی کونسل میں فلسطین میں یہودی بستیوں کی مذمت میں قرارداد سے دست برداری کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزارت داخلہ کی پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی نے تازہ فیصلے میں کہا ہے کہ حکومت نے ’رمات شلومو‘ میں 192 اور ’رموت‘ میں مشرقی بیت المقدس میں 136 مکانات اور بیت حنینا میں 8 مکانات کو جلد ازجلد تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ادھر سلامتی کونسل میں فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف قرار مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

خبر رساں ادارے’رائیٹرز‘نے سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ مصر نےقرار داد پر صلاح مشورے کے لیے اسے پیش کرنے سے روکا ہے۔ دوبارہ اس قرارداد پر کب رائے شماری ہوگی اس پر فیصلہ کب کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.