• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تین روز انتظار کے بعد محمود عباس کی ٹرمپ سے 25 منٹ ملاقات

جمعرات 04-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7047
0
SHARES
1
VIEWS

واشنگٹن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کل بدھ کو اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ صدر محمود عباس سوموار کے روز امریکا پہنچے تھے جہاں انہیں صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے تین دن انتظار کرنا پڑا۔ تین روز کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان صرف 25 منٹ ملاقات ہوئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں امریکی صدر نے محمود عباس سے پہلا مطالبہ یہ کیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون میں مزید اضافہ کریں۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے چہرے کے تاثرات صاف بتا رہے تھے کہ وہ محمود عباس سے نیم دلانہ طور پرملاقات کررہے ہیں۔ اس موقع پر صدر عباس نے ٹرمپ سےکہا کہ وہ فلسطین، اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں،

بعد ازاں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمود عباس نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ دو ریاستی حل کی بھرپور صلاحیت رکتھی ہے اور  مشرق وسطیٰ میں تاریخی امن کےقیام میں اہم کردار اد کرسکتی ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر نے محمود عباس سے کہا کہ وہ اسرائیل کے دفاع کے لیے اسرائیلی فوج کے ساتھ سیکیورٹی تعاون جاری رکھیں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اسرائیل کے ساتھ مل کر کام کریں۔

ٹرمپ نے کہا کہ محمود عباس ایک بہادر لیڈر ہیں اور وہ 24 سال سے قیام امن کے لیے کوشاں ہیں۔ انہوں نے سابق اسرائیلی صدر اسحاق رابین کے ساتھ مل کر امن کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتین روز انتظار کے بعد محمود عباس کی ٹرمپ سے 25 منٹ ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.