• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس میں 212 نئے یونٹس تعمیر کرے گا

جمعرات 20-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6856
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے  مقبوضہ بیت المقدس میں ناجائزہ طور پر تعمیر کی جانے والی بسغات زیئف اور رمات شلومو نامی د و صہیونی بستیوں میں بدھ کے روز 212 نئے مکانات تعمیر کرنے کی منظوری  دیدی۔

افلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منظور کردہ نئے رہائشی مکانات علاقے میں صہیونی آبادکاری کے اس وسیع منصوبے کا حصہ ہے جن پرنئی امریکی انتظامیہ کے دور میں عمل درآمد کیا جائے گا۔

یاد رہے اسرائیلی کابینہ نے گذشتہ ماہ مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک نئی صہیونی بستی تعمیر کی منظوری دی تھی۔ اس بستی میں عمونہ صہیونی بستی سے بیدخل ہونے والے آبادکاروں کو بسایا جائے گا۔ عمونہ صہیونی بستی فلسطینیوں کی نجی جائیداد پر تعمیر ہونے کی بنا پر  کو صہیونی ہائی کورٹ نے غیر قانونی قرار دی تھی اور یہودیوں کے لئے وہاں تعمیر کئے جانے والے  مکانات مسمار کر دیئے گئے تھے۔

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے 23 دسمبر 2016 کو مقبوضہ فلسطین میں صہیونی آبادکاری  کےمنصوبے رکوانے کی حمایت کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی تھی، تاہم امریکا نے اس قرارداد کی رائے شماری میں حصہ نہیں لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل مقبوضہ بیت المقدس میں 212 نئے یونٹس تعمیر کرے گا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.