• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سنہ 2017ء میں 29 ہزار صیہونیوں کی فلسطین منتقلی

جمعرات 01-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10319
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ برس یوکرائن اور روس سے 29 ہزار صیہونیوں کو فلسطین میں آباد کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزارت برائے ایمی گریشن کے مطابق سنہ 2017ء کے دوران روس سے 7224 صیہونی فلسطین میں آباد ہوئے جو کہ گذشتہ برس کا سب سے بڑی تعداد ہے۔ اس کے بعد یوکرائن سے 7182 صیہونی
اسرائیل منتقل ہوئے۔

گذشتہ برس مجموعی طورپر 28 ہزار 988 صیہونی فلسطین میں آباد کیے گئے۔ ان میں روس یوکرائن کے یہودیوں کی کی تعداد 50.4 فی صد ہے۔

یوکرائن اور روس سے صیہونیوں کی فلسطین میں آباد کاری میں دونوں ملکوں کی معاشی  مسائل بھی ایک اہم وجہ ہیں۔ سنہ 2014ء کو دونوں ملکوں کے درمیان پیدا ہونے والے تنازع نے دونوں کو معاشی مسائل سے دوچار کیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق پچھلے سال فلسطین میں آباد ہونے والے صیہونیوں میں تیسرے نمبر پرفرانس کے صیہونی ہیں جن کی تعداد 4224 درج کی گئی جب کہ امریکا سے تین ہزار صیہونی فلسطین میں آباد ہوئے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ اور مختلف حکومتی حلقے دنیا بھر کے صیہونیوں کواقتصادی فوائد و مراعات کا لالچ دے کر انہیں فلسطین میں آباد کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسنہ 2017ء میں 29 ہزار صیہونیوں کی فلسطین منتقلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.