• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیرون ملک سے 200 یہودیوں کی اسرائیل منتقلی

بدھ 05-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7705
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا سے زید 200 یہودیوں کو اسرائیل میں آباد کرنے کے لیے گذشتہ روز تل ابیب پہنچایا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکا سے آنے والے 200 یہودیوں کو ’اللد‘ کے ہوائی اڈے پر ایک طیارے سے اتارا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہودیوں کی امریکا سے اسرائیل منتقلی بین الاقوامی یہودی ایجنسی اور جیوش نیشنل فنڈ کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔

’’وللا‘‘ کے مطابق رواں سال مزید  ہزاروں یہودیوں کی اسرائیل آمد متوقع ہے۔ ان میں زیادہ تعداد شمالی امریکی ریاستوں سے ہوسکتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیرون ملک سے 200 یہودیوں کی اسرائیل منتقلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.