• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا 20 کروڑ ڈالر کی دوربینیں فروخت کرنے کا معاہدہ

اتوار 02-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6637
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات کے مطابق صہیونی فضائی صنعت نے ’ایشیائی‘ ممالک میں پھیلے اپنے مرکزی گاہکوں کو بیس کروڑ ڈالر کی دوربینیں فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار’یسرائیل ھیوم‘ کے مطابق اسرائیل کی فضائی مصنوعات تیار کرنے والی ’الٹا‘ کمپنی نے دوربینیں فروخت کرنے کا نیا معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت کمپنی ایشائی ممالک میں اپنے مرکزی گاہک کو دوربیںیں فروخت کرے گا۔

کمپنی کے ڈائریکٹر یوسی فائز نے کہا کہ یہ ڈٰیل اس بات کا ثبوت ہے کہ ایشیائی گاہک اسرائیلی مصنوعات، ان کے معیار اور کارکردگی پر بھرپور اعتبار کرتے ہیں۔ یہ انتہائی اہمیت کی حامل ڈیل ہے اور ہم اس پر بجا طور پرفخر کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.