• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی اور امریکا میں تجارتی برآمدات کا حجم 19 ارب ڈالر

منگل 23-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7271
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے درمیان تجارتی درآمدات وبرآمدات کا حجم سالانہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ برس اسرائیل اور امریکا کے درمیان تجارتی درآمدات کے حجم میں 3 فی صد اضافہ ہوا جس کے بعد یہ حجم 19 ارب ڈالر تک جا پہنچا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا کے لیے برآمدات میں 2016ء کے دوران پانچ فی صد اضافہ ہوا جس کے بعد برامدات 11.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ گذشتہ چھ برسوں کے دوران یہ امریکا کے لیے اسرائیلی برآمدات کا یہ نیا ریکارڈ ہے۔

دوسری طرف اسرائیل امریکا سے الیکٹرک کا سامان، گاڑیاں، طیارے، کیمیائی مواد اور دیگر اشیا خرید کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مذکورہ اشیاء کی فروخت کے حوالے سے اسرائیل امریکا کا ایک بڑا گاہک ہے۔ گذشتہ برس دونوں ملکوں کی درآمدات کا حجم نو ارب ڈالر رہا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی اور امریکا میں تجارتی برآمدات کا حجم 19 ارب ڈالر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.