• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دیمونا ایٹمی پلانٹ میں کام کرنے والے 170 اسرائیلی کینسر کا شکار

منگل 19-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8630
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات کے مطابق دیمونا نامی ایٹمی پلانٹ پر کام کرنے والے 170 اسرائیلی جوہری شعاؤں کے اخراج سے کینسر کا شکار ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’اسرائیل ھیوم‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حکومت نے ایٹمی پلانٹ پر کام کرنے والے افراد کے مختلف بیماریوں مبتلا ہونے پرانہیں بیس سال کے بعد معاوضہ ادا کرنے کی منظوری دی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کئی سال سے عدالتوں میں ایٹمی پلانٹ کے متاثرین کی مالی امداد کے مقدمات زیر التوا ہیں۔ حال ہی میں حکومت اور وزارت دفاع نے عدلیہ کے فیصلوں سے اتفاق کرتے ہوئے متاثرین کو معاوضہ ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

اسرائیلی محکمہ دفاع کی ایک طبی ٹیم کا کہنا ہے کہ دیمونا ایٹمی پلانٹ سے بڑے پیمانے پر شعاعیں خارج ہوئی ہیں جو سرطان کا موجب نن رہی ہیں۔ گذشتہ چند برسوں کے دوران پونے دو سو افراد کینسر کا شکار ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدیمونا ایٹمی پلانٹ میں کام کرنے والے 170 اسرائیلی کینسر کا شکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.