• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قاہرہ ہوائی اڈے سے بچوں اور خواتین سمیت 160 فلسطینی گرفتار

پیر 19-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10226
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گذشتہ آٹھ روز سے مصری پولیس نے آٹھ روز قبل غزہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 160 فلسطینیوں انتہائی سنگین حالات میں حراست میں لیا ہے۔ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ ان کے بارے میں کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکیں کہ آیا انہیں کہاں اور کس حال میں رکھا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں قائم انسانی حقوق گروپ ’عرب ہیومن رائٹس آرگنائزیشن‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حراست میں لیے گئے تمام فلسطینیوں کو کسی نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے افراد میں بچے، بوڑھے، خواتین اور مریض بھی شامل ہیں۔

انسانی حقوق گروپ نےایک فلسطینی شہری کا بیان نقل کیا ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ ہمارے گروپ میں حاملہ خواتین، بچے، معذور اور بوڑھے شامل تھے۔ ہم سب کو بسوں میں سوار کرکے العریش میں الوظہ کے مقام پر لایا گیا جہاں ہماری توہین آمیز انداز میں نیم عریاں تلاشی لی گئی۔ اس کے بعد کہا گیا ہے رفح گذرگاہ بند ہے۔ اس کے بعد ان میں سے بیشتر افراد کو توہین آمیز انداز میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مصرمیں اغواء کیے گئے فلسطینیوں کے بارے میں جا نکاری حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.