• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

16 ویں یورپی کانفرنس برائے فلسطین کی تیاریاں عروج پر

ہفتہ 03-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10333
0
SHARES
3
VIEWS

میلان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی کانفرنس برائے فلسطین’ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اٹلی کے شہر میلان میں 16 ویں اجلاس کی تیاری کے لئے لوگو کا انتخاب کرلیا ہے۔ اس لوگو میں فلسطین اور یورپی یونین کے جھنڈوں کے علاوہ ایک فلسطینی کوفیہ بھی شامل کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کانفرنس کی تیاری کے لئے ذمہ دار کمیٹیوں نے سیاسی، میڈیا اور انتظامی تیاریوں کو حتمی طور پر ختم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ اس میٹنگ کی تارِیخ 29 اپریل کو طے کر دی گئی ہے۔

۔یورپ بھر میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی اس کانفرنس کی تیاریوں کے لئے کمیٹی میں شامل ہیں

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.