• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین تنظیم کی 1400 روہنگیا مسلمان خاندانوں کے لیے امداد

پیر 18-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8621
0
SHARES
0
VIEWS

ڈھاکہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برما میں ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ملک چھوڑ کر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے 1400 روہنگیا مسلمان خاندانوں کے لیے فلسطینی امدادی تنظیموں کی طرف سے مالی امداد فراہم کی گئی ہے۔ یہ امداد ترک فاؤنڈیشن کے ذریعے بنگلہ دیش میں قائم روہنگیا مسلمانوں تک پہنچائی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی کے امدادی ادارے’حجرالصدقہ‘ اور فلسطینی تنظیم ’جمعیہ القلوب الرحیمہ‘ نے جنوبی مشرق بنگلہ دیش میں کوکس بازار میں قائم بالوکالی‘ کیمپ میں موجود روہنگیا مسلمانوں تک نقد امداد اور غذائی سامان فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی اور ترک تنظیموں کے تعاون سے روہنگیا کے 400خاندانوں کو غذائی سامان جب کہ ایک ہزار سے زاید خاندانوں کو نقد امداد فراہم کی جائے گی۔

خیال رہے کہ بنگلہ دیش میں ’بالوکالی‘ پناہ گزین کیمپ روہنگیا مسلمانوں کا سب سے بڑا مرکز سمجھا جاتا ہے۔ اس کیمپ میں حالیہ ایام میں برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے بعد ہزاروں پناہ گزین منتقل ہوئے ہیں۔ کیمپ میں موجود روہنگیا مسلمانوں کی تعداد 90 ہزار سے زائد ہے۔

ترک امدادی ادارے کی ٹیم کے رکن حاجی ڈورسون تونگ نے اناطولیہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی آمد کا سلسلہ روز مرہ کی بنیاد پر جاری ہے۔ ایک ماہ کے دوران ساڑھے چار لاکھ روہنگیا مسلمانوں نے بنگہ دیش کی طرف ھجرت کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین تنظیم کی 1400 روہنگیا مسلمان خاندانوں کے لیے امداد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.