• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی مجرمانہ کارروائی 14 فلسطینی شہید

ہفتہ 06-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala8055
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے انسانی ادارے کے دفتر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی مجرمانہ کارروائی کے نتیجے میں 14 فلسطینی شہید ہوگئے ۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر نے اقوام متحدہ کے انسانی ادارے کے دفتر کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی مجرمانہ کارروائی کے نتیجے میں گذشتہ 2 ہفتوں میں 14 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

اقوام متحدہ کے ادارے کی رپورٹ میں فلسطین کے مختلف علاقوں میں 19 دسمبر سے یکم جنوری تک 14 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں اور اسی مدت میں 4549 فلسطینی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے قدس شہر کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے اعلان کے بعد پوری دنیا میں احتجاجی مظاہروں کا ایک لا متناہی سلسلہ شروع ہوا جبکہ فلسطین میں ہونے والے مظاہروں میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں اب تک 20 سے زائد فلسطینی شہید اور5 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی مجرمانہ کارروائی 14 فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.