• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن میں صیہونیوں کے لیے 1285 مکانات تعمیر کرنے کا فیصلہ

جمعرات 11-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6535
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں قائم کی گئی صیہونی کالونیوں میں مزید 1285 مکانات کی تعمیر کی منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین نے آج بدھ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید سیکڑوں مکانات کی تعمیر کی تجویز کو حتمی شیکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ 2500 زیرتعمیر مکانات کو جلد مکمل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ مکانات غرب اردن کی 20 کالونیوں میں تعمیر کی جائیں گی۔ ان میں سے 500 مکانات ’گیوات زئیو‘، اور شمال مغربی القدس میں واقع کفار ادومیم میں 300 گھر تعمیر کیے جائیں گے۔

گذشتہ روز  اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کا کہنا ہے کہ ہم غرب اردن میں صیہونی آباد کاروں کے لیے 1285 نئے مکانات کی تعمیر کے وعدے پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 2018ء میں ارئیل اور عمانوئیل کالونیوں میں  سیکڑوں مکانات کی منظوری دی جائے گی۔

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ کرمی زور کالونی میں 227، الون میں 325، بنجمن میں 499، گیوات زئیو میں 227، غوش عتصیون میں 300 مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔

اس کے علاوہ عمانوئیل کالونی میں 166، بیتار علیت میں 130، ارئیل میں 433، اورنیت میں 196 مکانات کی تعمیر جلد مکمل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں صیہونیوں کے لیے 1285 مکانات تعمیر کرنے کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.