• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا نے فلسطینی پناہ گزینوں کی 125 ملین ڈالر کی امداد روک دی

ہفتہ 06-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9782
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی حکومت نے ڈھٹائی اور فلسطینی دشمنی کامظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قائم ’یو این‘ ریلیف ایجنسی ’اونروا‘ کی 12 کروڑ 50 لاکھ ڈلر کی امدادی رقم کی ادائیگی روک دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خبر رساں ادارے’رائٹرز‘ نے امریکی حکومت کے تین عہدیدارون کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے رواں ماہ سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے دی جانے والی ایک سوپچیس ملین ڈالر کی امداد روکنے کے احکامات دیے ہیں۔

امریکی عہدیداروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ  ’اونروا‘ کی 180 ملین ڈالر کی امداد روکنے پر غور کررہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ’اونروا‘ کی امداد روکنے کا مقصد فلسطینی اتھارٹی پر اسرائیل کے ساتھ امن بات چیت کی بحالی کے لیے دباؤ ڈالنا ہے۔ کیونکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ واضح کرچکے ہیں کہ فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل کے ساتھ بات چیت بحال نہ کی تو اس کے نتیجے میں فلسطینی اتھارٹی کی نہ صرف امداد روک دی جائے گی بلکہ اتھارٹی پر نئی پابندیاں بھی عائد کی جاسکتی ہیں۔

ادھر فلسطینی وزارت خارجہ نے امریکا کی جانب سے امداد روکے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسےاسرائیل کو خوش کرنے کی نئی امریکی چال قرارر دیا ہے۔

ایک بیان میں فلسطینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے یہ اقدام ایک ایسے وقت میں اٹھایا ہے جب اسرائیل کے داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نے ’اونروا’ ریلیف ایجنسی کو ختم کرنے اور اس کی امداد روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔

خیال رہےکہ امریکا کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد روکنے کا یہ اقدام ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب گذشتہ ماہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان سخت کشیدگی پائی جا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا نے فلسطینی پناہ گزینوں کی 125 ملین ڈالر کی امداد روک دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.