• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجی کیمپ میں پراسرار وبا پھوٹ پڑی،120 فوجی بیمار

جمعہ 16-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7529
0
SHARES
4
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین علاقے میں قائم اسرائیلی فوج کے ایک کیمپ میں طاعون کی شکل کی وبا پھوٹ پڑی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 120 فوجی افسر اور اہلکار اس سے متاثر ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی نیوز ویب پورٹل ’’ 0404‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فوجی کیمپ میں پھوٹنے والی پراسرار بیماری کی علامات طاعون کی علامات سے ملتی ہیں۔ تمام فوجیوں کی جلد بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

اسپتالوں میں لائے گئے فوجیوں کی جلد پر پھوڑےنکلنے کے ساتھ ساتھ پورے جسم میں شدید تکلیف محسوس کی جا رہی ہے۔

فوج نے اس پراسرار بیماری پھوٹنے کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ بیماری سے متاثر کیمپ کو خالی کرالیا گیا ہے۔ فوج نے ماہرین صحت کو واقعے کی تحقیقات میں معاونت کے لیے طلب کیا ہے۔ بیمار پڑنے والے فوجیوں کے خون کے نمونوں کی مدد سے بیماری کی تشخیص کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پراسرار بیماری کا شکار اسرائیلی فوجی اسپتالوں میں منتقل کیے جانے کے باوجود ان کی حالت بدستور خراب ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی کیمپ میں پراسرار وبا پھوٹ پڑی،120 فوجی بیمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.