• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا 10 ہزار گھروں پرمشتمل نئی کالونی تعمیر کرنے کا منصوبہ

ہفتہ 28-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9041
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ تل ابیب حکومت مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے قنلدیہ میں ایک نئی صیہونی کالونی تعمیر کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ اس کالونی میں 10 ہزار مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ نئی کالونی القدس کے صنعتی زون ’عطروت‘ میں تعمیر کی جائے گی۔

اسرائیلی نیوز ویب سائیٹ ’کان العامہ‘ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے وزارت خزانہ اور ہاؤسنگ کو ہدایت کی ہے کہ وہ تیزی کے ساتھ نئی صیہونی کالونی کے لیے فنڈز اور اس کی فزی بیلٹی رپورٹ تیار کریں تاکہ عطروت صنعتی زون کے قریب ایک نئی کالونی بسائی جاسکے۔

اسرائیلی وزیر برائے ہاؤسنگ یوآف گالانٹ کا کہنا ہے کہ عطروت صنعتی زون کے قریب صیہونی کالونی میں 10 ہزار نئے مکانات تعمیر کئے جائیں گے۔ اس نئی صیہونی بستی کے لیے فنڈز کا تخمینہ لگانے اور پلاننگ کا  کام جاری ہے۔

اسرائیل میں انسانی حقوق کی حمایت اور صیہونی آباد کاری کے خلاف کام کرنے والے ادارے’اب امن‘ نے نئی کالونی کو اسرائیلی حکومت کا سیاسی اور تعمیراتی جنون قرار دیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ قلندیا میں نئی صیہونی کالونی کا قیام ہزاروں فلسطینیوں کی وہاں سے بے دخلی کا موجب بن سکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.