• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

گیس کے فلسطینی وسائل یورپ کو فروخت کرنے کا اسرائیلی معاہدہ

بدھ 14-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5333
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے قبرص اور یونان کے ساتھ ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت ریاست یورپی ملکوں تک گیس پائپ لائن بچھاتے ہوئے مقبوضہ فلسطین سے تیل کے ذخائر یورپ تک پہنچانے کی کوشش کرے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی ریاست قبرص اور یونان تک پائپ لائن بچھائے گی جو وہاں سے اسے یورپی ملکوں سے ملائیں گے۔ اس طرح اسرائیل فلسطین میں موجود گیس کے ذخائر کو یورپی ملکوں کو فروخت کرے گا۔

اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حال ہی میں اسرائیلی وزیر توانائی’یوفال اسٹائنٹز‘ نے اپنے قبرصی اور یونانی ہم مناصب کے ہمراہ ایک تقریب کے دوران دستخط کیے۔ اس منصوبے کے تحت اسرائیل سے گیس پائپ لائن شروع ہوگی جو قبرص ہوتی ہوئی یونان تک پہنچے گی اور وہاں سے اسے اٹلی تک پہنچایا جائے گا۔

اسرائیلی وزیر نے یونانی اور اور قبرصی وزراء کے ہمراہ معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد ایک پریس بیان میں کہا کہ ماہرین نے حال ہی میں فلسطین کی سمندری حدود میں زیرآب گیس کے وسیع ذخائر کا انکشاف کیا ہے۔ گیس کے ان وسیع ذخائر استعمال میں لانے کے لیے یورپی ملکوں کے ساتھ مل کر کام کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے اردن کے ساتھ بھی اسی نوعیت کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد اردن کی سمندری حدود میں گیس کے ذخائر کو استعمال کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.